Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس نادہنگان کیخلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 10, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس نادہنگان کیخلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا

پراپرٹی ٹیکس کے نادہندگان کی گرفتاریوں اور صوبہ بھر کے ای ٹی اوز کو روزانہ کی بنیاد پر کمرشل اور نیم کمرشل جائیدادیں سربمہرکرنے کی ہدایات دے دی گئیں۔

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ ٹیکس نہ دینےوالوں کیخلاف آپریشن تیس جون تک جاری رہے گا، پراپرٹی مالکان جو بار بار یاد دہانیوں کے باوجود اپنے واجبات ادا نہیں کر رہے گرفتار بھی ہوں گے۔محکمہ ایکسائز کے مطابق مارچ میں 20 ہزار سے زائد نادہندہ جائیدادوں کو سیل کیا گیا، جن کے ذمہ کروڑوں روپے کا ٹیکس واجب الادا تھا۔کریک ڈاون کے دوران پانچ روز میں 3,000 سے زائد پراپرٹی مالکان نے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس جمع کرایا۔ جس کے بعد ان کی جائیدادیں بحال کر دی گئیں۔ایکسائز حکام کا کہنا ہے وہ جون تک سو فیصد ٹارگٹ حاصل کر یں گے، شہری کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے ٹیکس بروقت جمع کرائیں۔

Previous Post

بارشوں کی پیشگوئی، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

Next Post

آبی ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر قابل استعمال پانی میں 50 فیصد کمی

Next Post
آبی ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر قابل استعمال پانی میں 50 فیصد کمی

آبی ذخائر میں سالانہ بنیادوں پر قابل استعمال پانی میں 50 فیصد کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم