لیہ:ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی چوک اعظم اوکاشہ صادق نے تجاوزات کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے متعدد دکانوں کو سیل کر دیا، دکانداروں کو وارننگ مزید کاروائیاں جاری
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کی جانب سے تحصیل چوبارہ میں صفائی ستھرائی،سرکاری دفاتر میں پانی کا چھڑکاؤ اور پودوں کو پانی لگانے کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لئے گوشت، روٹی،سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیاء خوردونوش کی سرکاری ریٹ لسٹیں جاری کی گئیں
لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسحاق کھیرانی کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ،کام کے معیار کو چیک کیا اور فوری تکمیل کرنے کے احکامات جاری کئے
لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کا اسسٹنٹ کمشنر نور محمد کے ہمراہ تحصیل ہسپتال کروڑ لعل عیسن کا دورہ صحت کی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی دفتر میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری طور پر حل کے احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے پر عزم، سڑکو ں کے گرد موجود مٹی اٹھانے اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی کے احکامات جاری
لیہ:ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ارشد چغتائی کی کاروائیاں، 2 سروس اسٹیشن سیل، 15 کے مالکان کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کادورہ زیر تعمیر سڑک، سیوریج لائن اور مین ہولز کی صورتحال کا جائزہ لیا، کام اور حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری
لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے اسسٹنٹ کمشنر نور محمد کے ہمراہ میونسپل کمیٹی ملازمین سے بریفنگ لی اور صاف ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانے کے احکامات جاری کئے۔شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا، صحت کے مسائل کو حل کرنا، صفائی ستھرائی مہم کو کامیاب بنانا، پارکوں کی بحالی، پودوں کی آبیاری اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
لیہ:ضلعی پولیس جرائم کے خاتمے کے لئے متحرک، ڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایات پر عادی مجرموں کا قلع قمع جاری،منشیات فروشوں کے خلاف مہم میں تیزی
لیہ:ضلع بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے پولیس افسران کو کاروائیاں مزید تیز کرنے اور شہریوں کو ان کی دہلیز تک میرٹ پر انصاف فراہم کریں گے۔ڈی پی او محمد علی وسیم