Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خاتون مسافر کی طبیعت خراب، دبئی سے ڈھاکہ جانیوالے طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

Web Desk by Web Desk
اپریل 11, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
خاتون مسافر کی طبیعت خراب، دبئی سے ڈھاکہ جانیوالے طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دبئی سے ڈھاکا کی پرواز میں سوار خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ایف زیڈ 501 دبئی سے ڈھاکا جارہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں سوار ایک بنگلادیشی خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پائلٹ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قریب ترین کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ائیر ٹریفک کنٹرولر سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے پر بوئنگ 737 طیارے نے جناح ائیرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔کراچی ائیرپورٹ پر ڈاکٹرز نے خاتون مسافر کو ہنگامی طبی امداد دی، طبیعت زیادہ خراب ہونے پر خاتون مسافر کو میڈیکل ٹیم نے نجی اسپتال منتقل کردیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر موجود ہے جو اگلی پرواز کی تیاری میں ہے۔

Previous Post

جھنگ میں زمیندار کے تشدد سے 10 سالہ ملازمہ جاں بحق، لاش نہر میں پھینک دی

Next Post

ارجن کے بعد ملائیکہ کی ماضی کے اسٹار کرکٹر کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں، قریبی ذرائع کا ردعمل بھی آگیا

Next Post
ارجن کے بعد ملائیکہ کی ماضی کے اسٹار کرکٹر کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں، قریبی ذرائع کا ردعمل بھی آگیا

ارجن کے بعد ملائیکہ کی ماضی کے اسٹار کرکٹر کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں، قریبی ذرائع کا ردعمل بھی آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم