Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چین کا جوابی وار: امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 12, 2025
in بین الاقوامی
0
چین کا جوابی وار: امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

بیجنگ:دو بڑی طاقتوں میں ٹیرف جنگ میں مزید شدت آگئی، امریکا اور چین آمنے سامنے آگئے۔

چین نے امریکا کے 145 فیصد ٹیرف کے جواب میں امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، چین نے امریکا کو عالمی اقتصادی نظام کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔چینی وزارت خارجہ نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تجارتی قوانین پامال نہیں ہونے دیں گے، امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں، بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، واشنگٹن تجارتی جنگ چاہتا ہے تو آخر تک لڑیں گے۔

چین نے ٹرمپ ٹیرف کے ستائے ملکوں کو ساتھ ملانے کی ٹھان لی، چینی صدر شی جن پنگ 14 اپریل سے کمبوڈیا، ویتنام اور ملائیشیا کا دورہ کریں گے، تینوں ملک ٹرمپ ٹیرف سے شدید متاثر ہوئے۔واضح رہے کہ ویتنام اور چین کے درمیان ریلوے اور دفاعی تعاون سمیت 40 معاہدے متوقع ہیں۔

Previous Post

ایٹمی پروگرام تنازع: ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

Next Post

پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

Next Post
پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم