Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

Web Desk by Web Desk
اپریل 12, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

منسک:وزیراعظم شہباز شریف سے بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف ری پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے پاکستان اور بیلاروس کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو گہرا کرنے میں پارلیمانی رابطوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے۔

شہباز شریف نے دونوں ممالک کے پارلیمنٹیرینز کے تبادلوں اور پارلیمانی روابط میں مزید بہتری لانے کی خواہش کا اظہار کیا۔یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے.ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان، وفاقی وزیر تجارت جام کمال ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

Previous Post

چین کا جوابی وار: امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

Next Post

صدر مملکت کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج

Next Post
صدر مملکت کی طبیعت بہتر، جلد اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان

صدر مملکت کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم