Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

Web Desk by Web Desk
اپریل 13, 2025
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی چیئرمین منتخب ہو گئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد 12 اپریل کو سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو چار سال کے لئے پیپلزپارٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ہمایوں خان کو سیکرٹری جنرل، ندیم افضل چن کو سیکرٹری اطلاعات اور آمنہ پراچہ کو سیکرٹری فنانس منتخب کیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کے آئین کے مطابق تمام عہدیداران کو چار سال کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو پیپلزپارٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی۔

اس حوالے سے جاری خصوصی بیان میں شہباز شریف نے یپیلز پارٹی کے دیگر نومنتخب عہدیداران کو بھی مبارک باد دی اور نو منتخب عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امید ہے بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی۔

Previous Post

جماعت اسلامی کسانوں کو حقوق دینے کے لئے متحرک کسان بورڈ کے صدر سمیت دیگر قیادت کی پریس کانفرن

Next Post

خوشاب میں 1000 روپے مالیت کا جوتا چوری،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

Next Post
خوشاب میں 1000 روپے مالیت کا جوتا چوری،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

خوشاب میں 1000 روپے مالیت کا جوتا چوری،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم