Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خوشاب میں 1000 روپے مالیت کا جوتا چوری،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 13, 2025
in پاکستان
0
خوشاب میں 1000 روپے مالیت کا جوتا چوری،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

پنجاب کے ضلع خوشاب میں ایک انوکھا مقدمہ درج کیا گیا ہے نواحی علاقے نلی کے رہائشی محمد خان کی درخواست پر خوشاب پولیس نے 1000 روپے مالیت کے جوتے کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق محمد خان نے حال ہی میں بازار سے نئے جوتے خریدے تھے جو چند روز بعد ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئے جوتے کی مالیت 1000 روپے ہے۔ درخواست موصول ہونے کے بعد پولیس نے نہ صرف مقدمہ درج کیا بلکہ چور کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔خوشاب پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کے حق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، چاہے معاملہ معمولی ہی کیوں نہ ہو۔ قانون سب کے لیے برابر ہے اور چوری جیسا جرم کسی بھی صورت میں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔مقامی افراد نے اس واردات کو دلچسپ قرار دیتے ہوئے پولیس کے اقدام کو سراہا ہےلیکن کچھ حلقوں میں اس پر طنزیہ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں، سوشل میڈیا پر بھی یہ مقدمہ زیر بحث ہے اور کئی صارفین نے جوتے کی ایف آئی آر کو "سال کی سب سے دلچسپ رپورٹ قرار دیا ہے۔

Previous Post

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

Next Post

بی این پی کا صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

Next Post
بی این پی کا صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

بی این پی کا صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم