Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بی این پی کا صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 13, 2025
in کالم
0
بی این پی کا صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) نے صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی ) بلانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ آل پارٹیز کانفرنس مستونگ میں دھرنے کے مقام پر منعقد ہوگی۔بی این پی قائد سردار اختر جان مینگل کی سربراہی میں بلوچستان کی مخدوش صورتحال بلوچ سیاسی رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاریوں اور مستونگ میں جاری قومی دھرنا کے حوالے سے 14 اپریل کو لک پاس کے مقام پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آل پارٹیز کانفرنس دن 11 بجے منعقد کی جائے گی۔

اس سلسلے میں بی این پی رہنماؤں نے مختلف سیاسی و قوم پرست جماعتوں کے قائدین کو شرکت کرنے کی دعوت دے دی ہے۔

Previous Post

خوشاب میں 1000 روپے مالیت کا جوتا چوری،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

Next Post

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی موٹر میکینکس قتل

Next Post
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی موٹر میکینکس قتل

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی موٹر میکینکس قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم