Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نوشہرہ میں ایکسائز موبائل اسکواڈ پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

Web Desk by Web Desk
اپریل 13, 2025
in پاکستان
0
نوشہرہ میں ایکسائز موبائل اسکواڈ پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

Pakistani policemen stand guards outside a government building near Peshawar on September 14, 2008 a day after Islamic militants seized the area. Dozens of gun-toting Islamic militants briefly seized a government building in the northwestern Pakistani city of Peshawar late 13 September, but no one was hurt, officials said. AFP PHOTO/Tariq MAHMOOD

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر ملزمان نے ایکسائز موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کردی۔

ایکسائز ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقے پبی کی حدود میں تارو جبہ رات میں دو بجے ایکسائز موبائل سکواڈ نے منشیات کی ممکنہ اسمگلنگ کی اطلاع پر ناکہ بندی کررکھی تھی کہ اس دوران ایک مشتبہ ڈبل کیبن گاڑی کو اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ دیا جو نہ رکی، جس پر اہلکار گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے قریب پہنچے۔گاڑی سے اچانک فائرنگ شروع ہوئی۔ جس کے نتیجے میں ایکسائز سکواڈ کے اہکار کانسٹیبل افتخار، مجاہد اور ڈرائیور شبیر موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ سکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر فاروق باچا شدید زخمی ہوئے۔ جنکو فوری طور پشاور ایل آر ایچ منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے افسوسناک واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش اور قانونی قاروائی شروع کردی ہے۔

Previous Post

دارالعلوم حقانیہ اور بنوں کینٹ حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا: آئی جی کے پی

Next Post

اپوزیشن اتحاد کا 20 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

Next Post
اپوزیشن اتحاد کا 20 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد کا 20 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم