Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جماعت اسلامی کا آج کراچی میں غزہ یکجہتی مارچ کرنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اپریل 13, 2025
in پاکستان
0
جماعت اسلامی کا آج کراچی میں غزہ یکجہتی مارچ کرنے کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت آج شام 4 بجے کراچی میں غزہ یکجہتی مارچ کا آغاز ہوگا۔ مارچ کا مقصد اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج اور اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ یہ مارچ شاہراہ فیصل سے شروع ہو گا، جس میں کراچی کے مختلف اضلاع سے قافلے شریک ہوں گے۔

اس سے قبل، بلوچ کالونی پل سے مرکزی جلسہ گاہ شاہراہ فیصل تک ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان کریں گے۔ غزہ یکجہتی مارچ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کلیدی خطاب کریں گے۔مارچ کے دوران ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کیا ہے اور شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ متبادل راستوں کا استعمال کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے۔ ایئرپورٹ جانے والے افراد کو کورنگی روڈ یا سندھی مسلم سے اللہ والی چوک کی طرف جانے کی ہدایت کی گئی ہے، جب کہ دیگر راستوں پر بھی شہریوں کو متبادل ہدایات فراہم کی گئی ہیں۔

Previous Post

ہونڈا اٹلس پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل متعارف کرائے گا

Next Post

شمالی چین میں طوفانی ہوائیں، سینکڑوں پروازیں منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

Next Post
شمالی چین میں طوفانی ہوائیں، سینکڑوں پروازیں منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

شمالی چین میں طوفانی ہوائیں، سینکڑوں پروازیں منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم