Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: کورنگی کریک میں گڑھے میں لگنے والی آگ 17 روز بعد بجھ گئی

Web Desk by Web Desk
اپریل 15, 2025
in پاکستان
0
کراچی: کورنگی کریک میں گڑھے میں لگنے والی آگ 17 روز بعد بجھ گئی

کراچی میں گڑھے میں لگنے والی آگ 17 روز بعد بجھ گئی۔

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں 29 مارچ کو گڑھے کی کھدائی کا کام جاری تھا کہ اسی دوران آگ لگ گئی تھی۔گڑھے میں لگنے والی آگ کو بجھانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی گئی اور بلآخر 17 روز بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ اسی حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ گڑھے سے گیس کا اخراج اب بھی جاری ہے اور گیس کے اخراج سے پانی اب بھی ابل رہا ہے۔

Previous Post

43 سالہ دھونی نے آئی پی ایل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا

Next Post

سندھ حکومت نے پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا ارسا کو لکھا گیا خط مسترد کر دیا

Next Post
سندھ حکومت نے پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا ارسا کو لکھا گیا خط مسترد کر دیا

سندھ حکومت نے پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا ارسا کو لکھا گیا خط مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم