Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پیپلز پارٹی کو شکست دینا تمام جماعتوں کے اتحاد کا خواب ہے، شرجیل میمن

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی کو شکست دینا تمام جماعتوں کے اتحاد کا خواب ہے، شرجیل میمن

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے کہا ہےکہ عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ تمام سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے ہے۔

شرجیل میمن نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت میں جی ڈی اے، لیگ (ن)، جے یو آئی (ف)، تمام مذہبی جماعتیں اور قوم پرست جماعتیں اکٹھی ہوگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو شکست دینا تمام جماعتوں کے اتحاد کا خواب ہے، انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب ہوگی۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کل 17 اپریل کو ہوگا، جس کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، 2024 کے عام انتخابات میں نواب یوسف تالپور اس حلقہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، رواں سال فروری میں انکے انتقال پر سیٹ خالی ہوئی تھی۔

Previous Post

وزیراعظم شہبازشریف کا لیبیا کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

Next Post

دنیا مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جاری فسطائیت کا نوٹس لے: چودھری انوارالحق

Next Post
دنیا مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جاری فسطائیت کا نوٹس لے: چودھری انوارالحق

دنیا مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جاری فسطائیت کا نوٹس لے: چودھری انوارالحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم