Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دنیا مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جاری فسطائیت کا نوٹس لے: چودھری انوارالحق

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in بین الاقوامی
0
دنیا مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جاری فسطائیت کا نوٹس لے: چودھری انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جاری مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری فسطائیت کا دنیا نوٹس لے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی، اجلاس میں 29ویں آزاد جموں و کشمیر کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن وامان کے قیام کے لئے حکومت پوری طرح چوکس ہے، حکومت نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دے رکھی ہے، تعلیم اور صحت ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔چودھری انوارالحق نے کہا کہ مسلح افواج پاکستان سرحدوں کی حفاظت کے لئے ان گنت قربانیاں دے رہی ہیں، مسلح افواج پاکستان کے شہداؤ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جب تک قلم میں اختیار ہے عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، کابینہ نے وزیر اعظم آزادکشمیر پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

Previous Post

پیپلز پارٹی کو شکست دینا تمام جماعتوں کے اتحاد کا خواب ہے، شرجیل میمن

Next Post

اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں: خالد مگسی کا مطالبہ

Next Post
اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں: خالد مگسی کا مطالبہ

اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں: خالد مگسی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم