Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں: خالد مگسی کا مطالبہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in پاکستان
0
اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں: خالد مگسی کا مطالبہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر خالد مگسی نے کہا کہ اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں۔

وفاقی وزیر خالد مگسی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کو مجبور نہ کریں، سیاسی جماعتوں کو سوچنا چاہئے، ہماری اپیل ہے بلوچستان کی صورتحال کو سمجھیں۔خالد مگسی نے کہاکہ بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل کریں، ریاست کا احترام سب پر لازم ہے، ریاست کو اپنی رٹ قائم کرنے کیلئے ایکشن لینا پڑتا ہے۔

Previous Post

دنیا مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جاری فسطائیت کا نوٹس لے: چودھری انوارالحق

Next Post

سندھ یتیم صوبہ، زرداری کو باہر نکالو، پوچھو کینالز نکالنے کا غلط فیصلہ کیوں کیا؟ صدر الدین شاہ

Next Post
سندھ یتیم صوبہ، زرداری کو باہر نکالو، پوچھو کینالز نکالنے کا غلط فیصلہ کیوں کیا؟ صدر الدین شاہ

سندھ یتیم صوبہ، زرداری کو باہر نکالو، پوچھو کینالز نکالنے کا غلط فیصلہ کیوں کیا؟ صدر الدین شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم