Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ یتیم صوبہ، زرداری کو باہر نکالو، پوچھو کینالز نکالنے کا غلط فیصلہ کیوں کیا؟ صدر الدین شاہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in پاکستان
0
سندھ یتیم صوبہ، زرداری کو باہر نکالو، پوچھو کینالز نکالنے کا غلط فیصلہ کیوں کیا؟ صدر الدین شاہ

عمر کوٹ:صدر الدین شاہ راشدی نے کہا کہ پانی ہوگا تو ہی سندھ آباد ہوگا، زمینیں آباد ہوں گی۔

صدرالدین شاہ راشدی نے این اے 213 میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی ہوگا تو ہی آپ کی زمین آباد ہوں گی، بچوں کا مستقبل روشن ہوگا، فیصلہ کرنے سے پہلے سٹیک ہولڈر سے بات کریں، ہمیں اقتدار کی کوئی ضرورت نہیں پانی پر سب اکٹھا ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ کا پانی لیا جارہا ہے، جس رایا نے سندھ صوبے کی قرارداد پیش کی تھی ان سے پوچھیں انکا حق ہے یا نہیں، کارپوریٹ فارمنگ نے افریقہ کو برباد کردیا، اب یہاں اس سندھ کو غیرآباد کرنے کا مشن بنایا ہے، ہم چار بھائی ہیں، سندھ فقط یتیم صوبہ ہے، زرداری کو اب نکالو باہر پوچھو غلط فیصلہ کیوں کیا۔

صدرالدین نے مزید کہا کہ میں وکلا برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پانی کے مسئلے پر آواز بلند کی، وقت ہے اب بھی، انکے ہوتے ہوئے کوئی ملک میں انویسٹمنٹ نہیں آئے گی، سندھ پر رحم کرو، بلوچستان پر رحم کرو، پنجاب اور کے پی کے پر رحم کرو، سمجھنے والے فیصلہ کریں، ٹھیکیداروں کا گلا پکڑیں، ہمیں اقتدار کی بھوک نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کینال نکالنے سے پہلے یہ سوچو کہ پاکستان کی قرارداد پیش کرنے والوں کو جینے کا حق ہے یا نہیں، ہم مضبوط پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، یہ تب ہوگا جب چاروں بھائی متفق ہوں گے۔

Previous Post

اختر مینگل دھرنا ختم کرکے مذاکرات کریں: خالد مگسی کا مطالبہ

Next Post

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی سربراہ فلپَا کینڈلر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Next Post
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی سربراہ فلپَا کینڈلر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی سربراہ فلپَا کینڈلر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم