Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملزمہ ایک عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے ؟ صنم جاوید کے 9مئی کیس کے حؤالے سے چیف جسٹس کا استفسار

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in پاکستان
0
ملزمہ ایک عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے ؟ صنم جاوید کے 9مئی کیس کے حؤالے سے چیف جسٹس کا استفسار

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کے خلاف 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ "ملزمہ ایک عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟” انہوں نے اس معاملے پر سوال اٹھاتے ہوئے پراسیکیوشن سے وضاحت طلب کی۔اس موقع پر اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ صنم جاوید کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر اپیل پر ہائی کورٹ نے انہیں مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ عدالت نے مزید سماعت کے لیے صنم جاوید کو نوٹس جاری کر دیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ صنم جاوید نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، جس پر انہیں ریلیف دیا گیا۔

Previous Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

Next Post

کویت کی جانب سے پاکستان کو تیل کریڈٹ سہولت میں دو سال کی توسیع

Next Post
کویت کی جانب سے پاکستان کو تیل کریڈٹ سہولت میں دو سال کی توسیع

کویت کی جانب سے پاکستان کو تیل کریڈٹ سہولت میں دو سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم