Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in تجارت
0
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 225 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ کا اختتام 1 لاکھ 16 ہزار 775 پوائنٹس پر ہوا تھا، دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں بھی ہلکی پھلکی بہتری دیکھنے میں آئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے کم ہو کر 280 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

Previous Post

مالدیپ کا بڑا اقدام: اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد

Next Post

ملزمہ ایک عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے ؟ صنم جاوید کے 9مئی کیس کے حؤالے سے چیف جسٹس کا استفسار

Next Post
ملزمہ ایک عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے ؟ صنم جاوید کے 9مئی کیس کے حؤالے سے چیف جسٹس کا استفسار

ملزمہ ایک عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے ؟ صنم جاوید کے 9مئی کیس کے حؤالے سے چیف جسٹس کا استفسار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم