Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ

Web Desk by Web Desk
اپریل 17, 2025
in ٹیکنالوجی
0
لاہور ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ

لاہور ہائیکورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کل ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنا تھی تاہم کاز لسٹ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کرنا تھی۔حافظ شاکر محمود اعوان سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں۔

Previous Post

وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنی حکومت کو ہائبرڈ ماڈل قرار دے دیا

Next Post

بلے اور گیند کے درمیان توازن کی کمی، آئی پی ایل میں ‘غیر قانونی بلے’ سے کھیلنے کا انکشاف

Next Post
بلے اور گیند کے درمیان توازن کی کمی، آئی پی ایل میں ‘غیر قانونی بلے’ سے کھیلنے کا انکشاف

بلے اور گیند کے درمیان توازن کی کمی، آئی پی ایل میں 'غیر قانونی بلے' سے کھیلنے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سابق کپتان مصباح الحق کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
  • صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ کیوں گرایا؟
  • پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز پر آؤٹ، مہاراج کی 7 وکٹیں
  • کراچی: شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں جکڑے باپ نے 2 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے
  • پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچے کا تعلق کے پی سے ہے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم