Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے

Web Desk by Web Desk
اپریل 18, 2025
in کھیل
0
کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کردیے۔

سندھ اولمپکس نے ایک خط تمام متعلقہ اداروں کو جاری کیا جس میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا گیا ہے۔نیشنل گیمز یکم مئی سے کراچی میں شروع ہونے تھے۔سندھ کو 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی ملی تھی۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید گرمی ہیٹ ویو اور انٹر کے امتحانات کی وجہ سے نیشنل گیمز ملتوی کیے گئے حالانکہ مئی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا سب کو علم تھا اور انٹر کے امتحانات کا اعلان بھی کئی ماہ پہلے کیا جاچکا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے نیشنل گیمز کے انتظامات نہیں کیے جاسکے تھے، بیشتر گراؤنڈز اسپورٹس کمپلیکس میں اپ گریڈیشن کا کام بھی نہیں کرایا گیا تھا، نیشنل گیمز کا لوگو تیار ہوا نہ ہی ٹارچ ریلے شروع کی جاسکی۔واضح رہے کہ نیشنل گیمز اس سے قبل فروری میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کو ملتوی کرکے شدید گرمی میں مئی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب مئی میں گیمز ملتوی کردیے گئے۔نیشنل گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Previous Post

اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور عمران خان کی 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا

Next Post

متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف

Next Post
متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف

متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم