Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے تاریخی فیصلہ، ضلعی ہیڈ کوارٹر لدھا منتقل

Web Desk by Web Desk
اپریل 18, 2025
in بین الاقوامی
0
جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے تاریخی فیصلہ، ضلعی ہیڈ کوارٹر لدھا منتقل

جنوبی وزیرستان اپر کے عوام کے لیے ایک تاریخی فیصلہ۔ ضلعی ہیڈکوارٹرز کو ٹانک سے لدھا منتقل کر دیا گیا۔ مقامی افراد کو درپیش دیرینہ مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔

جنوبی وزیرستان (اپر) کے عوام کو بالآخر ایک بڑی سہولت مل گئی۔ ضلعی دفاتر کو ٹانک سے منتقل کرکے لدھا میں نیا ہیڈکوارٹر قائم کر دیا گیا۔اس سے قبل شہریوں کو کسی بھی سرکاری کام کے لیے طویل فاصلہ طے کرنا پڑتا تھا۔ضلعی ہیڈکوارٹرز کی منتقلی کے بعد ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھی منعقد ہوا۔ اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری، چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ، اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔

اجلاس کا مقصد نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا سے عوامی خدمات کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔ تمام محکمے اب لدھا سے ہی مؤثر انداز میں کام کریں گے اور عوام کو فوری سہولیات میسر آئیں گی۔مقامی عمائدین اور عوامی حلقوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے وزیرستان کے لیے ترقی، استحکام اور روشن مستقبل کی امید قرار دیا۔ ضلعی دفاتر کی منتقلی پر عوام نے سیکیورٹی فورسز اور حکومت خیبرپختونخوا کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

پاکستانی سالانہ 81 ارب سگریٹ پی جاتے ہیں، 7 فیصد اسمگل شدہ ہیں

Next Post

فیصل آباد: پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں

Next Post
فیصل آباد: پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں

فیصل آباد: پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم