Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایل 10: آج کراچی اور کوئٹہ میں جوڑ پڑے گا

Web Desk by Web Desk
اپریل 18, 2025
in کھیل
0
پی ایس ایل 10: آج کراچی اور کوئٹہ میں جوڑ پڑے گا

کراچی:ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان رات 8 بجے کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں کوئٹہ کی کمان سعود شکیل کے ہاتھوں میں ہے جبکہ کراچی کو ڈیوڈ وارنر لیڈ کر رہے ہیں۔ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ تین فتوحات کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض پر ہے، لاہور قلندرز کے تین میچز میں چار پوائنٹس اور ٹیبل پر دوسرا نمبر ہے۔ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ابھی تک کوئی میچ نہیں جیت سکیں اس لیے پوائنٹس ٹیبل پر پیچھے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن میں کوئی میچ شیڈول نہیں تھا۔

Previous Post

ن لیگ کا منشور ہے کسان کو اسکی محنت کا پورا معاوضہ ملے: شہباز شریف

Next Post

چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا، اثرو رسوخ ہوتا تو چیئرمین پی سی بی ہوتا: شاہد آفریدی

Next Post
چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا، اثرو رسوخ ہوتا تو چیئرمین پی سی بی ہوتا: شاہد آفریدی

چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا، اثرو رسوخ ہوتا تو چیئرمین پی سی بی ہوتا: شاہد آفریدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم