Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Web Desk by Web Desk
اپریل 19, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں شاندار اضافہ، مارچ 2025ء میں برآمدات کا حجم 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق مارچ 2025ء میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ سی ای او ٹاپ لائن ریسرچ محمد سہیل کے مطابق یہ ماہانہ بنیادوں پر آئی ٹی برآمدات کی اب تک کی سب سے بلند سطح ہے۔انہوں نے بتایا کہ مارچ کی نیٹ آئی ٹی ایکسپورٹس میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافہ ہوا، ماہانہ بنیاد پر بھی برآمدات میں 12 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی سے مارچ کے دوران آئی ٹی برآمدات 2 ارب 43 کروڑ امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔

Previous Post

پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنوں کی ضمانت خارج

Next Post

نہتے افراد پر بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، فالس فلیگ ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے: جلیل عباس جیلانی

Next Post
نہتے افراد پر بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، فالس فلیگ ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے: جلیل عباس جیلانی

نہتے افراد پر بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، فالس فلیگ ڈرامہ رچانا بھارتی روایت ہے: جلیل عباس جیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم