Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزیدکم کردیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in پاکستان
0
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزیدکم کردیا

اسلام آ باد : آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں آئی ایم ایف نےرواں مالی سال کے لیےپاکستان کی معاشی شرح نموکاتخمینہ مزیدکم کردیا ہے۔

آئی ایم ایف نےپاکستان کی معاشی شرح نموکاتخمینہ 3 فیصدسےکم کرکے 2 اعشاریہ 6فیصد کر دیا۔ آئی ایم ایف نےآئندہ مالی سال کیلئے بھی پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطا بق جنوری2025 میں آئی ایم ایف نےرواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نموکا تخمینہ 3فیصد لگایا تھا۔اکتوبر2024میں آئی ایم ایف نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نموکا تخمینہ 3 اعشاریہ دو فیصد لگایا تھا، رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نموکا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونےکاخدشہ ہے۔

Previous Post

Next Post

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

Next Post
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم