Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in تجارت
0
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پی پی آئی ایس اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 58714 بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 4 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 56538 بیرل ریکارڈکی گئی۔اسی طرح 16 اپریل کو ختم ہونےوالے ہفتے میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2669 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 4 فیصد زیادہ ہے۔پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2571 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق 16 اپریل کو ختم ہونےوالے ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 28562، پی پی ایل 8779، ماڑی گیس 1034 اور پی او ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 3513 بیرل ریکارڈکی گئی۔اسی طرح 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 546، پی پی ایل 485، ماڑی گیس 822 اور پی او ایل کی اوسط یومیہ پیداوار 47 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزیدکم کردیا

Next Post

راولپنڈی پولیس کی 2 کارروائیاں،ہنی ٹریپ میں ملوث 2 گینگز گرفتار

Next Post
راولپنڈی پولیس کی 2 کارروائیاں،ہنی ٹریپ میں ملوث 2 گینگز گرفتار

راولپنڈی پولیس کی 2 کارروائیاں،ہنی ٹریپ میں ملوث 2 گینگز گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم