Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑےگا، اس نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in بین الاقوامی
0
چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑےگا، اس نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کی طرف ایک بڑا یو ٹرن لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ "اچھی ڈیلنگ” کرنے جا رہا ہے۔

ایک حالیہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی آ رہی ہے اور ملک ایک بڑی تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کو اب معاہدہ کرنا ہی ہوگا، اور اگر وہ نہ بھی کرے تو ہم اپنی مرضی سے ڈیل طے کریں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ چین پر ٹیرف 145 فیصد تک نہیں بڑھائے جائیں گے، بلکہ اس میں نرمی رکھی جائے گی۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ چین پر ٹیرف بالکل صفر بھی نہیں ہوں گے، یعنی معتدل پالیسی اپنائی جائے گی۔معاشی امور پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کرپٹو کرنسیز کے لیے ریگولیٹری استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کو برطرف کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کو ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

Previous Post

پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف

Next Post

عالمی ٹیرف وار، امریکی ڈالر کی قیمت سے متعلق اہم پیشگوئی

Next Post
عالمی ٹیرف وار، امریکی ڈالر کی قیمت سے متعلق اہم پیشگوئی

عالمی ٹیرف وار، امریکی ڈالر کی قیمت سے متعلق اہم پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم