Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in پاکستان
0
پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف

لندن : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اب درست سمت میں چل پڑا ہے اور تمام طبقات کو ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گرتی ہوئی معیشت کو سہارا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ملک کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں، اور ان کی قیادت میں معیشت دوبارہ سنبھل رہی ہے۔انہوں نے اپنی صاحبزادی اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم نواز کی بھی تعریف کی، کہ وہ صوبے کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کر رہی ہیں۔ نواز شریف کے مطابق پنجاب میں تمام فیصلے میرٹ پر ہو رہے ہیں اور مریم نواز کوئی بھی کام میرٹ کے خلاف نہیں کر رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نواز شریف نے پی آئی اے کی بندش کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایئرلائن کو بند کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

Previous Post

بلوچستان کی ترقی کا وقت آ گیا ہے:سرفراز بگٹی

Next Post

چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑےگا، اس نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post
چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑےگا، اس نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑےگا، اس نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم