Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلوچستان کی ترقی کا وقت آ گیا ہے:سرفراز بگٹی

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان کی ترقی کا وقت آ گیا ہے:سرفراز بگٹی

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی ترقی کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو بہتر بنانے کا وقت آ چکا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے بتایا کہ اگلے بجٹ میں کوئٹہ شہر کی ترقی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور ان منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کوئٹہ کراچی شاہراہ منصوبے کے لیے وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔مزید برآں، سرفراز بگٹی نے قومی پرچم جلانے کے حوالے سے ایک وضاحت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ غلط معلومات تھیں جن پر انہوں نے پہلے بیان دیا تھا، اور یہ حقیقت سامنے آئی کہ قومی پرچم سمی دین بلوچ نے نہیں بلکہ اس کی ساتھی نے جلایا تھا۔ اس پر انہوں نے دل آزاری پر معذرت بھی کی۔

Previous Post

دہشت گردوں سے لڑنا نہیں، ان کے بیانیے کا مقابلہ زیادہ مشکل ہے: انوارالحق کاکڑ

Next Post

پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف

Next Post
پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف

پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم