Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دہشت گردوں سے لڑنا نہیں، ان کے بیانیے کا مقابلہ زیادہ مشکل ہے: انوارالحق کاکڑ

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in پاکستان
0

لاہور: سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صرف بندوق سے نہیں بلکہ فکری محاذ پر بھی لڑنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے لڑنا مشکل نہیں، بلکہ ان کے بیانیے کا توڑ کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے دہشت گردی کے جواز کے لیے ایک سوچا سمجھا بیانیہ گھڑا جاتا ہے، جس کا مقصد تشدد کو نظریاتی رنگ دینا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں عام مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے جیسے واقعات کے لیے بھی جواز تراشے جاتے ہیں، جو قابل افسوس ہے۔کاکڑ کا کہنا تھا کہ معاشرے کو دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط فکری بیانیہ اپنانا ہوگا، تاکہ ایسے عناصر کو نہ صرف میدان میں بلکہ ذہنی و فکری سطح پر بھی شکست دی جا سکے۔

Previous Post

پیپلز پارٹی کا پانی کے مسئلے پر احتجاج:شیری رحمان کی حکومت پر تنقید

Next Post

بلوچستان کی ترقی کا وقت آ گیا ہے:سرفراز بگٹی

Next Post
بلوچستان کی ترقی کا وقت آ گیا ہے:سرفراز بگٹی

بلوچستان کی ترقی کا وقت آ گیا ہے:سرفراز بگٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم