Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پیپلز پارٹی کا پانی کے مسئلے پر احتجاج:شیری رحمان کی حکومت پر تنقید

Web Desk by Web Desk
اپریل 23, 2025
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی کا پانی کے مسئلے پر احتجاج:شیری رحمان کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پانی کی منصفانہ تقسیم کے مسئلے پر سینیٹ سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ ایوان سے نکلتے وقت پارٹی ارکان نے "نامنظور، نامنظور” کے نعرے لگائے۔ بعدازاں میڈیا سینٹر میں سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر روبینہ قائم خانی اور دیگر رہنماؤں نے اس مسئلے پر میڈیا سے گفتگو کی۔

شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو مزاحمتی سیاست کرنا آتی ہے اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے پانی کا مسئلہ سندھ کی عوام کے لئے جینا مرنا ہے۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے موجود ادارہ ڈیڑھ سال سے اجلاس نہیں بلایا گیا، جبکہ پیپلز پارٹی نے اس مسئلے کو سب سے پہلے اٹھایا اور اس پر آواز بلند کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وفاقی حکومت نے اپنی روش نہ بدلی تو پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگایا گیا تو "دمادم مست قلندر” ہو گا۔پیپلز پارٹی کی رہنما نے وفاق سے مطالبہ کیا کہ تمام صوبوں کو ان کے آئینی حقوق دیے جائیں اور کونسل آف کامن انٹرسٹ کا فوری اجلاس بلایا جائے۔

Previous Post

پی ایس ایل 10 : ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست

Next Post

دہشت گردوں سے لڑنا نہیں، ان کے بیانیے کا مقابلہ زیادہ مشکل ہے: انوارالحق کاکڑ

Next Post

دہشت گردوں سے لڑنا نہیں، ان کے بیانیے کا مقابلہ زیادہ مشکل ہے: انوارالحق کاکڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم