Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، لٹنے والا شہری خود ڈاکو کو گھر لے گیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in پاکستان
0
لاہور میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، لٹنے والا شہری خود ڈاکو کو گھر لے گیا

لاہور میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جہاں لٹنے والا شہری خود ڈاکو کو گھر لے گیا،لوٹ مار کروائی اور پھر واپس بھی چھوڑ آیا۔

لاہور کے علاقے شالیمار میں انوکھی واردات ہوئی جہاں متاثرہ شہری حسن شہزاد کے مطابق وہ 19 اپریل صبح ساڑھے 8 بجے موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ سیٹھاں والی باغیچی کے قریب ایک راہ گیر نے راستہ پوچھنے کے لیے روکا اور ایک ڈیوائس اس کی جیب میں ڈال دی اور کہایہ بم ہے ،مزاحمت کی توبم سے اُڑا دوں گا۔ پھر کہا اپنے گھر لے چلو،گھر پہنچ کر اس نے زیورات ،نقدی،موبائل فون،کریڈٹ کارڈز لیے اور کہا ،اب واپس چھوڑ آؤ۔

سی سی ٹی وی میں ڈاکو شہری حسن شہزاد کے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھا نظر آتا ہے۔دوسری جانب پولیس نے 2 دن بعد ڈکیتی کی بجائے چوری اور دھوکا دہی کا مقدمہ درج کر لیا۔ایس پی اثر علی چوہدری کے مطابق مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم بھی تشکیل دےدی ہے، مقدمہ درج کرنے میں تاخیر اور دفعات سے متعلق ایس ایچ او سے وضاحت طلب کی جائے گی۔

Previous Post

شاداب خان نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

Next Post

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی

Next Post
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم