Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in کھیل
0
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونیوالے مقابلے میں شرکت سے معذرت کرلی

پاکستان کے اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے بھارت میں ہونے والے بنگلورو کلاسک جیولن تھرو مقابلے میں شرکت سے معذرت کر لی۔

بھارتی اولمپئن نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے بنگلورو کلاسک جیولن تھرو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ان کا شیڈول پہلے سے طے ہے ، مصروفیت کی وجہ سے انہوں نے بنگلورو کلاسک جیولن تھرو ایونٹ میں شرکت سے معذرت کی ہے۔ارشد ندیم نے بھارتی اولمپئن نیرج چوپڑا کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی۔

ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ان کا شیڈول بہت سخت ہے اس لیے بھارت جانا ممکن نہیں ہے، نیرج چوپڑا نے یاد رکھا جس پر وہ ان کے شکر گزار ہیں۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ نے کہا کہ بنگلورو کلاسک جیولن تھرو 20 مئی کو بھارت میں شیڈول ہے جبکہ ان کی پہلے ہی سے 22 مئی کو ایشین چیمپئن شپ کے لیے کوریا روانگی طے ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 27 مئی سے جنوبی کوریا میں شروع ہوگی۔

Previous Post

لاہور میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، لٹنے والا شہری خود ڈاکو کو گھر لے گیا

Next Post

ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع

Next Post
ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع

ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم