Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوئٹہ میں دھماکا، 4 ایف سی اہلکار جاں بحق، متعدد افراد زخمی

Web Desk by Web Desk
اپریل 25, 2025
in پاکستان
0
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید

کوئٹہ کے علاقے مارگیٹ میں فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ مارگیٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب زور دار دھماکا ہوگیا، واقعے میں کم از کم 4 ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد فورسز کسی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں، شہید اہلکاروں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سیکییورٹی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں صوبیدار شہزاد امین، نائب صوبیدار عباس، سپاہی خلیل اور سپاہی زاہد شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت لانس نائیک ظفر، لائنس نائیک فاروق اور سپاہی خرم سلیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان میں قلات کے دیہی علاقے امیری میں کبوتو کے مقام پر سڑک کنارے نصب امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں 2 خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوئے تھے۔

Previous Post

وزارت ریلوے کے ذیلی ادارے ریل کاپ کے تمام ملازمین سے استعفیٰ طلب

Next Post

ہیٹ ویوو الرٹ جاری، درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری زیادہ ہوگا

Next Post
ہیٹ ویوو الرٹ جاری، درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری زیادہ ہوگا

ہیٹ ویوو الرٹ جاری، درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری زیادہ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم