Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہیٹ ویوو الرٹ جاری، درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری زیادہ ہوگا

Web Desk by Web Desk
اپریل 25, 2025
in موسم
0
ہیٹ ویوو الرٹ جاری، درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری زیادہ ہوگا

کل سے یکم مئی تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی زیادہ رہنے کا خدشہ جبکہ 30 اپریل سے یکم مئی تک اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویوو الرٹ جاری کردیا۔ کل سے یکم مئی تک سندھ۔ جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے پانچ سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا جبکہ 27 سے 30 اپریل کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت چار سے 6 ڈگری زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اپریل سے بارش برسانے والی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ 30 اپریل سے یکم مئی تک اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ بارش اور ژالہ باری سےگاڑیاں اور سولر پینل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی کو ملک میں ایک اور ہیٹ ویوو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری گرمی اور دھوپ میں نکلنے سے اجتناب کریں اور پانی زیادہ پئیں۔

Previous Post

کوئٹہ میں دھماکا، 4 ایف سی اہلکار جاں بحق، متعدد افراد زخمی

Next Post

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کا بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

Next Post
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کا بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کا بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم