Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایل براڈ کاسٹرز کی ٹیم میں موجود بھارتی عملہ واپس جانے لگا

Web Desk by Web Desk
اپریل 26, 2025
in کالم
0
پی ایس ایل براڈ کاسٹرز کی ٹیم میں موجود بھارتی عملہ واپس جانے لگا

پاکستان کی جانب سے بھارتی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی وارننگ کے بعد پی ایس ایل براڈ کاسٹرز کی ٹیم میں موجود بھارتی عملہ واپس جانے لگا۔

پاکستان سپر لیگ 10 کی براڈ کاسٹنگ ٹیم میں بھارتیوں سمیت کئی غیر ملکی بھی شامل ہیں، پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارتیوں کو پاکستان سے جانا پڑے گا۔رپورٹ کے مطابق براڈکاسٹ کمپنی میں بھارتی عملہ فری لانس کام کررہا تھا، بھارتیوں کی واپسی سے پی ایس ایل کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، براڈ کاسٹرز کمپنی پاکستان کی ہے، متبادل عملہ بھی فوری دستیاب ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتیوں کو واپس بھیجنے میں پی سی بی کا کوئی عمل دخل نہیں، وزارت داخلہ اور پاکستان حکومت کا فیصلہ پی ایس ایل پر بھی لاگو ہوگا۔

Previous Post

درجہ حرارت 2 ڈگری بڑھے گا، گرمی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہوگی، محکمہ موسمیات

Next Post

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ اہم خبر آگئی

Next Post
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ اہم خبر آگئی

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ اہم خبر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم