Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
اپریل 27, 2025
in پاکستان
0
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے پھندو میں ایک گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور علاقے پھندو میں جمیل چوک کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج تھانہ پھندو میں درج کرلیا ہے جس میں 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر کے مطابق مقتولین شادی سے واپس جا رہے تھے جب راستے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

Previous Post

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی ہیٹ ویو کی صورتحال رہے گی

Next Post

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے ہرادیا

Next Post
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے ہرادیا

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے ہرادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم