Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان سپر لیگ 10 کے میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 27, 2025
in پاکستان, کھیل
0
پاکستان سپر لیگ 10 کے میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز کی درخواست پر میچز ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ 10 کے دو میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز کی درخواست پر میچز ری سیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق یکم مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ 6 مئی کو ہوگا جبکہ 10 مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اب 11 مئی کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 مئی کو ملتان اسٹیڈیم میں دن میں کھیلا جانیوالا میچ اسی دن ہوگا۔واضح رہے کہ پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت نے اپنے ممالک میں موجود مخالف ملک کے لوگوں کے ویزے منسوخ کردیئے تھے۔ پاکستان کی جانب سے ویزوں کی منسوخی کے بعد پی ایس ایل براڈ کاسٹرز میں شامل بھارتی شہریوں کو بھی ملک چھوڑنے کا کہا گیا تھا۔
بھارتی عملے کے جانے کے باعث براڈ کاسٹرز نے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے میچز ری شیڈول کرنے کی درخواست کی تھی۔

Previous Post

کالی اور نہ سبز بلکہ نیلی چائے، آخر یہ کیا ہے؟

Next Post

سوات اور گرد ونواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ

Next Post
تاجکستان زور دار زلزلے سے لرز اٹھا

سوات اور گرد ونواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم