Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹائی ٹینک حادثے میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کا خط 11 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

Web Desk by Web Desk
اپریل 28, 2025
in بین الاقوامی
0
ٹائی ٹینک حادثے میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کا خط 11 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جہاز کے مسافر کا لکھا گیا خط 11 کروڑ روپے سے زائد کی رقم میں فروخت ہوگیا۔

برطانیہ میں ہوئے آکشن میں ٹائی ٹینک کے مسافر کرنل آرچی بالڈ گریسی (Colonel Archibald Gracie) کا خط متوقع رقم 60 ہزار پاؤنڈ سے 5 گنا زیادہ 3 لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا۔جہاز کے زندہ بچ جانے والے مسافر کرنل گریسی جہاز کے فرسٹ کلاس مسافر تھے اور انہوں نے ٹائی ٹینک ڈوبنے سے 5 روز پہلے 10 اپریل 1912 کو یہ خط اپنے عزیز کو لکھا جو 12 اپریل 1912 کو لندن پہنچا۔اس خط میں انہوں نے ٹائی ٹینک کے بارے میں لکھا کہ یہ ایک اچھا جہاز ہے لیکن میں اپنا سفر مکمل ہونے کے بعد ہی اس کے حوالے سے کوئی رائے دے سکوں گا۔ٹائی ٹینک جہاز 15 اپریل 1912 میں حادثے کا شکار ہوا تھا جس میں 15 سو سے زائد مسافر ہلاک ہوئے تھے۔

Previous Post

پہلگام حملہ: سوال یہ ہے دہشتگرد ہمارے گھر میں گھسے کیسے؟ انٹیلیجنس ناکامی پر یو پی کے سابق وزیر اعلیٰ کا سوال

Next Post

لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

Next Post
لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم