Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 28, 2025
in کھیل
0
لیور پول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے ٹوٹنہم ہوٹسپرکو ہرا کر انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

چیمپئن ٹیم نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو پانچ ایک کے مارجن سے ہرایا۔لیور پول نے بیسویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔این فیلڈ میں کھیلے گئے میچ میں لیور پول نے ٹوٹنہم ہوٹسپر کو آؤٹ کلاس کردیا اور پہلے ہی ہاف میں تین گول کردیے۔یہ گول ڈیاز، میک الیسٹر اور گیکپو نے اسکور کیے، ٹوٹنہم ہوٹسپر کا واحد گول اسی ہاف میں بنا جو ڈی سولنکی نے اسکور کیا۔دوسرے ہاف میں لیور پول کا چوتھا گول محمد صلاح نے بنایا جب کہ لیورپول کا پانچواں گول اون گول تھا، ٹوٹنہم ہوٹسپر کے کھلاڑی یوگی نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچائی، اس جیت کے بعد لیورپول کے 34میچوں کے بعد پوائنٹس کی تعداد 82 ہوگئی جس نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل بیسویں مرتبہ حاصل کرلیا۔

Previous Post

ٹائی ٹینک حادثے میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کا خط 11 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

Next Post

بھارت نے بھی اسرائیل کی روش اختیار کرلی، مقبوضہ کشمیر میں مکانات گرانے شروع کردیے

Next Post
بھارت نے بھی اسرائیل کی روش اختیار کرلی، مقبوضہ کشمیر میں مکانات گرانے شروع کردیے

بھارت نے بھی اسرائیل کی روش اختیار کرلی، مقبوضہ کشمیر میں مکانات گرانے شروع کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم