Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in بین الاقوامی, شوبز
0
سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسٹارلنک کے لائسنس کی منظور ی دے دی۔

مقامی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے بعد بنگلادیش جنوبی ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک اپنی خدمات فراہم کرے گی۔محد یونس کے خصوصی معاون برائے ڈاک، ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی فیض احمد طیب نے کہا کہ اسٹارلنک کی بنگلادیش میں آمد ایک عوامی مطالبہ بن چکی تھی۔

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر جولائی میں ہونے والی عوامی بغاوت کے دوران شیخ حسینہ کی آمرانہ حکومت کی جانب سے بار بار انٹرنیٹ بندش کے بعد یہ مطالبہ زور پکڑ گیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ چیف ایڈوائزر کا مقصد یہ بھی تھا کہ دنیا کو یہ پیغام دیا جائے کہ بنگلادیش سرمایہ کاری کے لیے ایک سازگار ملک ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دور دراز علاقوں، جزیروں، دشوار گزار پہاڑی خطوں اور قدرتی آفات کا شکار ساحلی علاقوں میں بلا تعطل اور معیاری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنا ایک اہم چیلنج ہے۔

Previous Post

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

Next Post

یمن پر حملوں میں شامل امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا

Next Post
یمن پر حملوں میں شامل امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا

یمن پر حملوں میں شامل امریکی طیارہ بردار جہاز سے ایف 18 طیارہ سمندر میں گرگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم