Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانی بھارتیوں سے بہت آگے ہیں۔

یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی ( happiness) کے انڈیکس میں پاکستان کا 44ممالک میں 8 واں نمبر ہے۔72 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود زندگی سے خوش ہونےکا بتایا۔

پاکستانیوں کے مقابلے میں بھارتی شہری اس فہرست میں آخری نمبر پر آئے۔31 فیصد بھارتیوں نے خوش جب کہ 34 فیصد نے زندگی سے مایوسی کا اظہار کیا۔گیلپ کے خوشی ( happiness) انڈیکس میں چینی شہری 86 فیصد کے ساتھ خوش قوموں میں سرفہرست دکھائی دیے اور انہوں نے یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

Previous Post

نوشکی: آئل بردار ٹرک آتشزدگی کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا، ڈرائیور جاں بحق ،70 افراد زخمی

Next Post

سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

Next Post
سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو بنگلادیش میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم