Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in بین الاقوامی, کھیل
0
بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی

بھارت سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے فرار ہوگیا ،انڈین والی بال فیڈریشن نے کہا کہ انڈین حکومت نے اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے۔

بھارت کھیل کے میدان میں پاکستان کا سامنا کرنے کو تیار نہیں، بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے راہ فرار اختیار کرلی۔ ذرائع انڈین والی بال فیڈریشن نے کہا کہ انڈین حکومت نے اجازت نامہ منسوخ کردیا، پاکستان کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا۔سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ اسلام آباد میں کھیلی جارہی ہے جس میں ایران، قازقستان، ترکمانستان، ازبکستان، سری لنکا کی ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستان 2024 میں ایونٹ کی کامیاب میزبانی کی اور ترکمانستان کے خلاف فائنل جیت کر چیمپئن بنا۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین نے تصدیق کی ہے کہ منصوبہ بندی کے مطابق 4 ممالک اب بھی ایونٹ میں شریک ہوں گے۔

Previous Post

آخری رسومات کے اخراجات سے بچنے کیلئے بیٹے نے والد کی لاش الماری میں چھپا دی

Next Post

سائبر حملوں کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

Next Post
سائبر حملوں کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

سائبر حملوں کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم