Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

طلبا میں لیپ ٹاپ کی تقسیم آج سے شروع ہوگی

Web Desk by Web Desk
اپریل 30, 2025
in پاکستان, ٹیکنالوجی
0
طلبا میں لیپ ٹاپ کی تقسیم آج سے شروع ہوگی

لاہور:لیپ ٹاپ کے خواہشمند طلبا کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ 8 سال بعد پنجاب کے ہونہار طلبا میں لیپ ٹاپ کی تقسیم آج سے شروع ہوگی۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا پہلی تقریب یو ای ٹی لاہور میں ہوگی جبکہ اس ضمن میں تقاریب تمام ڈویژنز میں بھی منعقد کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب تمام ڈویژنز میں خود لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی۔ علاوہ ازیں رانا سکندر حیات نے یو ای ٹی کا دورہ کیا، تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ 14 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ سب سے زیادہ لیپ ٹاپ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کو دئیے جائیں گے جن کی تعداد 4 ہزار ہے۔

Previous Post

مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 5 ارب 9 کروڑ روپے منظور

Next Post

مسائل کے حل کیلئے ایک پیج پر آنا ہو گا، سندھ ہائیکورٹ

Next Post
مسائل کے حل کیلئے ایک پیج پر آنا ہو گا، سندھ ہائیکورٹ

مسائل کے حل کیلئے ایک پیج پر آنا ہو گا، سندھ ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم