Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ایس ایل 10: آج قلندرز اور یونائیٹڈ کے درمیان جور پڑے گا

Web Desk by Web Desk
اپریل 30, 2025
in پاکستان, کھیل
0
پی ایس ایل 10: آج قلندرز اور یونائیٹڈ کے درمیان جور پڑے گا

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں رات 8 بجے قذافی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کمان قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاتھوں میں ہے جبکہ لاہور قلندرز کو فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لیڈ کر رہے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔کل یکم مئی کو دو میچز ہوں گے، پہلا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان دن ساڑھے 3 بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں رات 8 بجے قذافی سٹیڈیم میں ہی مد مقابل ہوں گی۔

ادھر لاہور قلندر کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے کہا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی سب میچ نہیں جتواتا، ٹاپ آرڈر آؤٹ ہو گا تو ہماری باری آئے گی، لاہور قلندرز کے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کھلاڑیوں کو تھوڑا وقت چاہیے، ہم نعیم کو بیک کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ٹاپ آرڈر میں فخر زمان ہیں، وہ ہر سال رنز کرتے ہیں، کرکٹ ٹیم گیم ہے ہر کسی کو اپنا حصہ ڈالنا ہوتا ہے، لاہور میں نیا بال کھیلنا تھوڑا مشکل ہو رہا ہے، پاور پلے میں 40 رنز پر کوئی آؤٹ نہ ہو تو یہ بھی ٹھیک ہے۔سکندر رضا نے مزید کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ لاہور قلندرز کا ابھی مومینٹم بنا ہے، ابھی ہم مزید بہتر کرسکتے ہیں، ابھی ہم 100 فیصد نہیں دے پا رہے۔

Previous Post

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری! بارشیں برسانے والے سسٹم کی ملک میں آج انٹری

Next Post

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا

Next Post
بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم