Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے مسلسل 400 دن کام کرکے تاریخ رقم کر دی

Web Desk by Web Desk
مئی 1, 2025
in پاکستان, تجارت
0
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے مسلسل 400 دن کام کرکے تاریخ رقم کر دی

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ دن تک مسلسل کام کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے 400 دن تک مسلسل کام کرکے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔کمیشن نے اس کامیابی کا سہرا کمیشن کے سائنسدانوں، انجینئروں اور ٹیکنیشنز کے سر پر سجایا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 2 اور یونٹ 4 نے 365 دن تک مسلسل آپریشن کا ریکارڈ بنایا تھا، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 6 جوہری پاور پلانٹس مجموعی طور پر 3530 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں۔اعلامیے کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن جدید توانائی کے ذریعے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہے۔

Previous Post

بھارت ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتا: شاہد آفریدی

Next Post

ملک میں آج سے 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

Next Post
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک میں آج سے 5 مئی تک غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم