Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبر:منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، جمرود میں 12 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Web Desk by Web Desk
مئی 1, 2025
in پاکستان, صحت
0
خیبر:منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، جمرود میں 12 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

خیبر:منکی پاکس پھیلاؤ خدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقے پمپ ہاوس غنڈی میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

، ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) بلال شاہد راوکاکہنا ہےکہ سمارٹ لاک ڈاون 12 دن کیلئےنافذ کیا گیا ہے،لاک ڈاؤن کےدوران محلہ پمپ ہاوس غنڈی سے ان آوٹ انٹری بند رہےگی،سمارٹ لاک ڈاؤن لگانےکا مقصد منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔محلہ پمپ ہاوس غنڈی میں منکی پاکس کیس رپورٹ ہونے کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا،لاک ڈاون کے دوران صرف ضروری اشیاء خوردنوش، ادویات، جنرل سٹور، تندور اور ایمرجنسی سروسز کی دکانیں کھلی رہیں گی۔اسسٹنٹ کمشنرجمرود اور خیبر پولیس کو لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہے۔خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

کیا موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ پیکانٹو ‘ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

Next Post

سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی

Next Post
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی

سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم