Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کیا موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ پیکانٹو ‘ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

Web Desk by Web Desk
مئی 1, 2025
in پاکستان, تجارت, ٹیکنالوجی
0
کیا موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ پیکانٹو ‘ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

کِیا موٹرز نے پاکستان میں اپنی مشہور گاڑی Picanto Automatic (AT) کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جو یکم مئی 2025 سے مؤثر ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت میں 90 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمت کی تفصیل:

کیا پیکانٹو کے آٹومیٹک ویرینٹ کی قیمت 38 لاکھ 50 ہزار سے بڑھ کر 39 لاکھ 40 ہزار رپوے ہو گئی ہے ۔ کِیا کا کہنا ہے کہ وہ صارفین جو 30 اپریل 2025 تک مکمل ادائیگی کرکے اپنی بکنگ مکمل کروائیں گے، ان پر پرانے ریٹ یعنی 38,50,000 روپے لاگو ہوں گے۔تاہم، یکم مئی 2025 یا اس کے بعد نئی بکنگ کرانے والے صارفین کو نئی قیمت یعنی 39,40,000 روپے ادا کرنا ہوں گے۔کِیا نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ نئی ایکس فیکٹری قیمت میں فریٹ یا انشورنس چارجز شامل نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ، گاڑی کی ڈیلیوری کے وقت اگر حکومت کی جانب سے کوئی نیا ٹیکس یا ڈیوٹی عائد کی جاتی ہے تو اس کی ذمہ داری بھی صارف پر عائد ہوگی۔

Previous Post

ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سےغیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز

Next Post

خیبر:منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، جمرود میں 12 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Next Post
خیبر:منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، جمرود میں 12 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

خیبر:منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خدشہ، جمرود میں 12 دن کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم