Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سےغیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز

Web Desk by Web Desk
مئی 1, 2025
in پاکستان
0
ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سےغیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز

موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے غیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کردیا گیا،بارہ ہزار سے زائد افغان باشندوں سمیت غیرملکیوں کو ڈیپورٹ کردیا گیا۔

پولیس کےمطابق لاہورسمیت پنجاب بھرسےبارہ ہزارنوسو پینتالیس غیرقانونی مقیم باشندے ڈی پورٹ کیے جاچکے ہیں،مہم کے دوران تیرہ ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز پہنچایا گیا۔ ننانوے غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پرموجود ہیں۔لاہور میں پانچ اور صوبہ بھر میں چھیالیس ہولڈنگ سنٹرز قائم ہیں ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے،تمام غیرقانونی مقیم افراد کا انخلا یقینی بنا رہے ہیں۔

Previous Post

بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی حکومت کے عزائم بے نقاب کردیئے

Next Post

کیا موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ پیکانٹو ‘ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

Next Post
کیا موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ پیکانٹو ‘ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

کیا موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ پیکانٹو ‘ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم