Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی حکومت کے عزائم بے نقاب کردیئے

Web Desk by Web Desk
مئی 1, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی حکومت کے عزائم بے نقاب کردیئے

راشٹریہ جنتا دل کے ایم ایل اے نے بھارتی حکومت کے عزائم بے نقاب کردیئے، چندر شیکھر یادیو نے کہا کہ پہلگام حملہ مسلمانوں کیخلاف بی جے پی کے منافقوں کا کھیل ہے۔

ایک اور بھارتی ایم ایل اے نے بی جے پی کے عزائم کو بے نقاب کردیا۔ راشٹریہ جنتا دل کے رکن اسمبلی چندر شیکھر یادیو نے پہلگام حملے پر سوال اٹھادیے۔انہوں نے کہا کہ پہلگام حملے میں ایک مسلمان نے زخمی کو کندھے پر لاد کر 20 کلومیٹر تک لے جا کر جان بچائی، پہلگام حملہ مسلمانوں کیخلاف بی جے پی کے منافقوں کا کھیل ہے۔راشٹریہ جنتا دل کے بہار کے ایم ایل اے چندر شیکھر یادیو نے کہا کہ دھرم پوچھ کر مارنے کی ہمت اس دیش میں کسی کو نہیں ہے، یہ نفرت پھیلانے کا بہانہ ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو پہلگام میں مسلمان گولی کا شکار نہیں بنتے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ان 26 میں ایک مسلمان بھی مارا گیا، پہلگام حملہ مسلمانوں کیخلاف بی جے پی کے منافقوں کا کھیل ہے، حملہ آوروں کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے کہ وہ مذہب اور ذات کا پوچھیں، اگر ایسا تھا تو مسلمان کیسے مارا گیا۔چندر شیکھر یادیو نے کہا کہ نفرت پھیلانے والی بی جے پی لوگوں کو اصلی مدعے سے بھٹکا کر گمراہ کرنے کی سازش کر رہی ہے، بہار میں ابھی الیکشن ہیں، اس لیے بی جے پی بہار میں نفرت انگیز ماحول بنا رہی ہے، بی جے پی والے لوگوں کو بہکا رہے ہیں۔بھارتی ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ بی جے پی کا مقصد ہی نفرت پھیلا کر ووٹ حاصل کرنا ہے، اس مقصد کو ہمیں ناکام بنانا ہے۔

Previous Post

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

Next Post

ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سےغیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز

Next Post
ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سےغیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز

ملکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سےغیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے
  • جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم