Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا اور یوکرین کے درمیان معدنیات کا معاہدہ طےہوگیا

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا اور یوکرین کے درمیان معدنیات کا معاہدہ طےہوگیا

امریکہ اور یوکرین نے اہم معدنیات کا معاہدہ طے کر لیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے یوکرین سے نئی وابستگی کی علامت قرار دیا ہے ۔

یوکرینی حکام کے مطابق طویل مذاکرات کے بعد یوکرین نے اپنی اہم ترجیحات حاصل کی ہیں، جن میں نایاب معدنیات پر مکمل خود مختاری بھی شامل ہے یہ معدنیات جدید ٹیکنالوجی کے لیے نہایت اہم ہیں اور یوکرین میں یہ ذخائر اب تک کافی حد تک غیر استعمال شدہ ہیں۔واشنگٹن میں معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان امن و خوشحالی کے پائیدار عزم کی علامت ہےیہ معاہدہ روس کو واضح پیغام دیتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ یوکرین کی آزادی، خودمختاری اور خوشحال مستقبل پر مبنی امن عمل کے لیے پرعزم ہے۔

وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ کوئی بھی ریاست یا فرد جو روسی جنگی مشین کو مالی یا عسکری مدد فراہم کرتا رہا ہے، وہ یوکرین کی تعمیر نو سے کسی قسم کا فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مطالبہ کیا تھا کہ روسی حملے کے بعد سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں دی جانے والی امریکی ہتھیاروں کی اربوں ڈالر کی امداد کے بدلے امریکہ کو یوکرین کی معدنی ذخائر سے حاصل ہونے والی رقم میں حصہ دیا جائے۔ یوکرین نے پہلے انکار کر دیا تھااب طویل المدت امریکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے اس معاہدے کو قبول کر لیا۔

Previous Post

کسان کی خودکشی… حکومت کی وعدہ خلافی… زراعت لاوارث کیوں؟

Next Post

پاکستان کی پہلگام واقعےکی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کاکمیشن بنانےکی پیشکش

Next Post
پاکستان کی پہلگام واقعےکی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کاکمیشن بنانےکی پیشکش

پاکستان کی پہلگام واقعےکی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کاکمیشن بنانےکی پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم