Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کو قصور کے سرحدی علاقے بھیڈیاں کلاں کے باسیوں کا منہ توڑ جواب

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in کالم
0
بھارت کو قصور کے سرحدی علاقے بھیڈیاں کلاں کے باسیوں کا منہ توڑ جواب

بھارت کی جانب سے جنگی دھمکیوں کے باوجود قصور کے سرحدی علاقے بھیڈیاں کلاں کے باسیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ شہریوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ کسی بھی جارحیت سے گھبرانے والے نہیں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی کوشش کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاکستان کی مسلح افواج مکمل طور پر چوکس اور تیار ہیں،اور عوام کا اعتماد اپنی فوج پر غیر متزلزل ہے۔شہریوں نے واضح کیا کہ ہم بھارت کی کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں، ہمارا ایمان، اتحاد اور قربانی کا جذبہ ہمیں مضبوط بناتا ہےسرحدی علاقوں کے مکینوں نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ اگر کسی نے وطن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھیں نکال دی جائیں گی۔قصور کے شہری ملک محمد اویس کا کہنا تھاکہ یہ حوصلہ اور عزم اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی قوم، خصوصاً سرحدی علاقے کے باسی، اپنی فوج پر بھروسہ کرتے ہیں اور ہر جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

Previous Post

پاکستان کی پہلگام واقعےکی تحقیقات کیلئےاقوام متحدہ کاکمیشن بنانےکی پیشکش

Next Post

کسی بھی ملک سے پاکستان پر حملہ ہوا تو دفاع میں چین ہمیشہ مدد اور معاونت کرے گا, وکٹر گاؤ

Next Post
کسی بھی ملک سے پاکستان پر حملہ ہوا تو دفاع میں چین ہمیشہ مدد اور معاونت کرے گا, وکٹر گاؤ

کسی بھی ملک سے پاکستان پر حملہ ہوا تو دفاع میں چین ہمیشہ مدد اور معاونت کرے گا, وکٹر گاؤ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم